اس باغ کی اور ہی ہوا ہے

قسم کلام: مثل

معنی

١ - یہاں کے طور طریقے الگ ہیں۔ یہاں صورتِ حال مختلف ہے

اشتقاق

معانی مثل ١ - یہاں کے طور طریقے الگ ہیں۔ یہاں صورتِ حال مختلف ہے